Posts

Showing posts with the label کورونا وائرس : مشکل صورتحال میں کرکٹرز فٹ رہنے میں مصروف.........

کورونا وائرس : مشکل صورتحال میں کرکٹرز فٹ رہنے میں مصروف.........

Image
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا اسوقت انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے جس کا اثر ظاہر ہے کرکٹ پر بھی پڑا ہے اس مشکل صورتحال میں پاکستانی کرکٹرز اپنی فٹنس اور ذہنی طور پر خود کو مضبوط رکھنے پر کام کررہے ہیں تاکہ جب بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہوں تو وہ اس میں حصہ لینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں مصباح الحق نے منگل کے روز وڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کرکٹ کے لیے مشکل وقت ہے کھلاڑی گھروں میں ہیں لیکن انہوں نے خود کو فٹنس کے اعتبار سے مصروف رکھا ہوا ہے